از: ڈاکٹر محمد عبدالحمید اکبر ، ایم اے، پی ایچ ڈی۔ (گلبرگہ شریف)
حضرت شیخ الاسلام محمد انوار اللہ فاروقی علیہ الرحمہ1264ھ ناندیڑ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد کے علاوہ دیگر علمائے کرام سے حاصل فرمائی۔ 1281 میں آپ کے والد حیدرآبادتشریف لائے تو ساتھ میں حضرت شیخ لاسلام بھی حیدرآباد آگئے اُس وقت آپ کی عمر 173سال تھی۔ حیدرآبادمیں مولانا عبدالحلیم فرنگی محلی اور مولانا عبدالحی فرنگی محلی سے اکتسابِ علوم وفنون فرمایا۔ حصولِ علم میں کوئی دقیقہ فر وگذاشت نہیں کیا۔ نہایت نظم وضبط.............................